حکومت رات کو بھی بس سروس شروع کر نا چاہتی ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذرائع کے مطابق، وبا کے دوران یہ سروس بند کر دی گئی تھی۔ 2023 میں اس وقت کی ترنمول حکومت کے دور میں ہاوڑہ اسٹیشن سے کولکاتہ ہوائی اڈے کے درمیان جزوی طور پر رات کی بس سروس شروع کی گئی تھی۔ریاستی حکومت نے رات کے وقت مسافروں کی پریشانیوں اور بسوں کی کمی کو دیکھتے ہوئے رات کے وقت بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت رات کو بھی بس سروس شروع کر نا چاہتی ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments