سرکاری دفتروں میں چکر لگانے کا دن ختم! سمارٹ فون پر ہوگا آواس یوجنا کا 'سیلف سروے' پرائم منسٹر آواس یوجنا کی سہولت حاصل کرنے کے لیے اب صارفین خود سروے کر سکتے ہیں۔ سمارٹ فون کے ذریعے ہی یہ سروے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لوگوں کو اب سرکاری دفتروں میں نہیں بھٹکنا پڑے گا۔ اگرچہ دفتر کے ذریعے بھی سروے کا کام جاری رہے گا۔ اب تک ریاست میں 2 لاکھ 35 ہزار 955 سیلف سروے ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ سیلف سروے مالداہ میں ہوئے ہیں۔ سب سے کم کلیم پونگ میں ہوئے ہیں۔ واضح کیا گیا ہے کہ یہ سروے آئندہ 15 اگست تک جاری رہے گا۔ جن کے پاس پکّا مکان نہیں ہے اور وہ اہل ہیں، وہ سمارٹ فون سے سیلف سروے کر سکتے ہیں۔ ریاست نے بتایا ہے کہ اگر کوئی صارف خود یہ سروے نہیں کر سکتا تو وہ پڑوسی یا خاندان کے کسی دوسرے شخص کی مدد لے سکتا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments