موسم کی آفت پیچھا نہیں چھوڑ رہی، پیر سے کولکاتا میں بارش بڑھے گی کم دباو¿ کمزور پڑنے کے باوجود پوری ریاست میں بارش کی پیش گوئی علی پور موسمیات محکمہ نے کی ہے۔ جنوبی بنگال میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ پیر تک بارش کا امکان کم رہے گا تاہم منگل کو شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شمالی بنگال میں شدید بارش کے لیے نارنجی انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ منگل تک شمالی تمام اضلاع میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ اتوار اور پیر کو شمالی علاقوں میں انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی ہے۔ کولکاتا میں فی الحال کچھ دن ہلکی بارش کا امکان ہے۔ پیر سے شہر میں بارش کی مقدار بڑھ جائے گی۔خلیج بنگال کا کم دباو¿ بنگال چھوڑ کر چھتیس گڑھ کی طرف منتقل ہو گیا ہے۔ بنگال پر اب کم دباو¿ کا براہ راست اثر نہیں ہے۔ موسمی محور راجستھان کے گنگا نگر سے چھتیس گڑھ کے کم دباو¿ کے اوپر سے پوری ہوتے ہوئے وسطی خلیج بنگال تک پھیلا ہوا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments