Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

تین مقدمات میں ابھیشیک کو ریلیف! ابھی سخت اقدام نہ کرنے کا حکم عدالت کا

تین مقدمات میں ابھیشیک کو ریلیف! ابھی سخت اقدام نہ کرنے کا حکم عدالت کا ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد ابھیشیک بندوپادھیائے کے خلاف مختلف تھانوں میں یکے بعد دیگرے ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ان میں سے تین مقدمات میں فی الحال ابھیشیک کے خلاف کوئی سخت اقدام نہیں۔ جمعرات کو کولکاتا ہائی کورٹ نے یہ کہا۔ تاہم جج سو¿گت بھٹاچاریہ نے کہا کہ مستقبل میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر لگام لگانے کے بارے میں کوئی حکم نہیں دیا جائے گا۔ مقدمے کی اگلی سماعت 6 اگست کو ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اس دن تک تین مقدمات میں ابھیشیک کے خلاف سخت اقدام نہیں کیا جائے گا۔ ابھیشیک کے وکیل کی طرف سے دلیل دی گئی کہ جب شوبھیندو ادھیکاری ریاست کے حزب اختلاف کے رہنما تھے، تو ان کی درخواست کے تناظر میں ہائی کورٹ نے متعدد مقدمات میں تحفظ فراہم کیا تھا۔ مستقبل میں عدالت کو مطلع کیے بغیر کوئی ایف آئی آر درج نہ کی جائے، اس کا حکم بھی دیا گیا تھا۔ اب ابھیشیک کے معاملے میں بھی ایسا ہی حکم دینے کی درخواست کی گئی تھی ڈائمنڈ ہاربر کے ترنمول (کالی گھاٹ) رکن پارلیمنٹ کے وکیل نے۔ جج کا مشاہدہ تھا کہ اس وقت ریاستی حکومت نے یہ نہیں کہا تھا کہ ہر ایف آئی آر کے لیے الگ الگ مقدمہ کرنا ہوگا، جیسا کہ موجودہ ریاستی حکومت نے کہا ہے۔ لہٰذا تمام مقدمات میں تحفظ نہیں دیا جا سکتا۔ اس کے علاوہ ابھیشیک کے خلاف درج 11 میں سے تین مقدمات کی دستاویزات عدالت میں جمع کر دی ہیں ریاست نے۔ اسی وجہ سے فی الحال بھوانی پور، کالی تلا اور جنوبی 24 پرگنہ کے بشن پور تھانے میں درج مقدمات میں ابھیشیک کے خلاف سخت اقدام نہیں کیا جا سکے گا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments