مشرقی مدنی پور کے ساحلی علاقوں کی حفاظت کے لیے ڈیڑھ کروڑ مینگروو لگائے گا محکمہ جنگلات مشرقی مدنی پور کے سمندری ساحلی علاقوں کی قدرتی حفاظت کو مضبوط کرنے کے لیے محکمہ جنگلات نے اقدام کیا ہے۔ جمعرات کو تاجپور میں محکمہ جنگلات کے 'ایک درخت ماں کے نام' پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے جنگلات کے وزیر منوج اوڑاو¿ نے بتایا کہ مشرقی مدنی پور ضلع میں ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ مینگروو کے درخت لگائے جائیں گے۔ عالمی حرارت کی وجہ سے سمندر بتدریج قریب آ رہا ہے۔ سمندر کے اس جارحانہ رویے کو کم کرنے کے لیے ہی یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا، "مشرقی مدنی پور ضلع میں ڈیڑھ کروڑ مینگروو لگائے جائیں گے۔ اس کے ساتھ مزید 50 لاکھ اضافی درخت لگائے جائیں گے۔ ناریل، بیم جھاو¿ جیسے 10 ہزار درخت لگائے جا رہے ہیں۔" مینگروو لگانے کے حوالے سے وزیر نے مزید کہا، "آپ جانتے ہیں کہ مینگروو لگانے کا وقت اکتوبر، نومبر اور دسمبر کا مہینہ ہے۔ اس وقت ہم مرحلہ وار انہیں لگا دیں گے۔"
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments