Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

رقم برآمد ہونے کے بعد بھی مینار کی بیوی شوہر کے ساتھ

رقم برآمد ہونے کے بعد بھی مینار کی بیوی شوہر کے ساتھ سرکاری نوکری چھوڑ کر پتھر کے کاروباری کرنے لگا ٹولو منڈل کا مینیجر! راتوں رات قسمت بدل گئی تھی مینار منڈل کی۔ لیکن خوشی کبھی دائمی نہیں ہوتی، یہ مینار کو بخوبی محسوس ہو رہا ہے۔ گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد ہوتے ہی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ اگرچہ بیوی کا دعویٰ ہے کہ یہ رقم ان کی نہیں ہے۔ اصل میں ان کے پاس کچھ نہیں ہے۔ صرف معمولی پنشن سے گزر بسر کرتے ہیں۔ پھر اتنی زیادہ رقم کہاں سے آئی؟ مینار کی بیوی کا دعویٰ ہے کہ واقعے کی شروعات تقریباً ایک سال پہلے ہوئی۔ ٹولو منڈل خود جا کر ان کے گھر میں ٹرنک رکھ کر گیا تھا۔ اس میں ضروری کاغذات ہونے کی اطلاع دی تھی۔ اس تالابند ٹرنک کی چابی ٹولو کے پاس ہی تھی۔ نتیجتاً مینار یا خاندان کے دیگر افراد کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ گھر میں اتنی رقم اور سونا موجود ہے۔ بدھ کو پولیس کی تلاشی کے دوران سب کو رقم کے بارے میں معلوم ہوا۔ مینار کی بیوی کے مطابق ان کے شوہر کو کچھ معلوم نہیں تھا، پھر بھی انہیں گرفتار کرلیا گیا ۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments