Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

سیالدہ رانا گھاٹ اے سی لوکل یکم اگست سے دو اسٹیشنوں پر نہیں رکے گی

سیالدہ رانا گھاٹ اے سی لوکل یکم اگست سے دو اسٹیشنوں پر نہیں رکے گی سیالدہ رانا گھاٹ اے سی لوکل کے لیے کانک ناڑا اور جگتدل اسٹیشنوں پر آزمائشی طور پر شروع کی گئی اسٹاپیج اب واپس لی جائے گی۔ 1 اگست سے 2 اسٹیشنوں پر مزید نہیں روکے گی سیالدہ رانا گھاٹ اے سی لوکل۔ مسافروں کی سہولت اور ضرورت کی بنیاد پر ہی یہ فیصلہ کیا ہے سیالدہ ڈویزن نے۔ واضح رہے کہ مسافروں کی سہولت اور ضرورت جانچنے کے لیے ہی پہلے سیمورالی، حالی شہر، اچھا پور، جگتدل اور کانکی نارہ - ان پانچ اسٹیشنوں پر آزمائشی طور پر اے سی لوکل کی اسٹاپیج شروع کی گئی تھی۔ لیکنکانکی نارہ اور جگتدل اسٹیشنوں پر اے سی ٹرین کے مسافروں کی تعداد انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ٹرین کے رکنے کا وقت اور مقررہ ٹائم ٹیبل کی پیروی کو یقینی بنانے کے مقصد سے ان دو اسٹیشنوں پر اے سی لوکل کی اسٹاپیج واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم سیمورالی، حالی شہر اور اچھا پور اسٹیشنوں پر فی الحال اے سی لوکل کی اسٹاپیج بند نہیں ہو رہی ہے۔ اگلی تشخیص تک پچھلے نظام الاوقات کے مطابق ان تین اسٹیشنوں پر اسٹاپیج جاری رہے گی۔ریل کی طرف سے، سیالدہ ڈویزن نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ ترمیم شدہ نظام الاوقات دیکھ کر سفر کا منصوبہ بنائیں۔ اس تبدیلی کی وجہ سے مسافروں کو عارضی تکلیف کے لیے ریل حکام نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہسیالدہ رانا گھاٹ اے سی گیلوپنگ لوکل روزانہ شام 6 بج کر 50 منٹ پر شیلدہ اسٹیشن سے چھوڑتی ہے اور رات 8 بج کر 32 منٹ پر راناگھاٹ پہنچتی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments