Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

کمبل میں لپٹی نوجوان خاتون کی خون آلود لاش برآمد

دمدم کینٹونمنٹ میں خوفناک قتل! بدھ کی گہری رات کرائے کے مکان سے نوجوان خاتون کی خون آلود لاش برآمد ہوئی۔ جسم پر متعدد زخموں کے نشانات۔ ابتدائی اندازہ ہے کہ تیز دھار ہتھیار سے وار کرنے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ اکیلے رہتی تھی۔ اس کے گھر ایک نوجوان کی آمد و رفت تھی۔ اسے حراست میں لے کر پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق، مقتولہ خاتون کا نام جیا پرامانک ہے۔ عمر تقریباً 32 سال۔ دمدم کینٹونمنٹ کے ساو¿تھ سبھاش نگر میں آدیا ما گلی میں ایک منزلہ مکان میں کرائے پر کمرہ لے کر رہتی تھی۔ ساتھ اس کا تین سالہ بیٹا بھی رہتا تھا۔ معلوم ہے کہ خاتون کام کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں جاتی تھی۔ بیٹے کو شام بازار میں ایک جاننے والے کے گھر چھوڑ جاتی تھی۔ واپسی پر اسے لے آتی تھی۔ بدھ کی رات جب اسے کافی دیر تک نہ دیکھا تو جاننے والوں نے پوچھ گچھ کی۔ گھر میں داخل ہوئے تو لاش برآمد ہوئی۔ خبر دمدم تھانے پہنچی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شوہر سے علیحدہ رہنے والی خاتون کے گھر ایک نوجوان کی آمد و رفت تھی۔ اس خاتون کے ساتھ اس کا کیا تعلق تھا، یہ معلوم نہیں ہو سکا۔ کیا بے وفائی تھی، اس پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ کیا اسی وجہ سے قتل ہوا، یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے۔ دوسری طرف قتل کے بعد گھر کا سی سی ٹی وی بھی توڑ دیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ کوئی جاننے والا اس قتل میں ملوث ہے۔ دمدم تھانے نے لاش کو ساگر دت میڈیکل کالج ہسپتال بھیج دیا ہے۔ وہاں پوسٹ مارٹم ہوگا۔ ابتدائی رپورٹ آنے کے بعد موت کی وجہ واضح ہوگی۔ ایک شخص کو حراست میں لینے کے علاوہ پولیس نے خاتون کے شوہر کی تلاش شروع کر دی ہے۔ تمام پہلوو¿ں کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn