شوبھندو ادھیکاری ، ہندوتوا میں شدت لانا چاہتے ہیں، بریگیڈ میں بھگتوں کی رام کتھا ہوگی
5 لاکھ آوازوں میں گیتا پاٹھ کے بعد اب شہر میں رام کتھا کا اہتمام کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ جنوری 2027 میں بریگیڈ پریڈ گراو¿نڈ میں یہ پروگرام منعقد ہوگا۔ اس پروگرام کا انعقاد کلکتہ کی اگرو سین سماج کرے گی۔ اس پروگرام کے بارے میں وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری سے منتظمین کے نمائندے بات چیت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ نے بات چیت کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو اگلے سال جنوری میں بریگیڈ میں رام کتھا کا اہتمام ہوگا۔
بریگیڈ میں رام کتھا سنانے کی ذمہ داری مدھیہ پردیش کے چترکوٹ تلسی پیتھ کے سربراہ کو سونپی گئی ہے۔ وہی بریگیڈ میں رام کتھا سنائیں گے۔ اس کے لیے بریگیڈ پریڈ گراو¿نڈ میں تین لاکھ سے زائد عقیدت مندوں کے جمع ہونے کا انتظام کیا جائے گا۔ اس پروگرام کے بارے میں وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری سے بات چیت کرنے کے لیے مدھیہ پردیش کے تلسی پیتھ کے نمائندے رام چندر داس کلکتہ آئے ہیں۔
واضح رہے کہ دسمبر 2025 میں بریگیڈ میدان میں 'پانچ لاکھ آوازوں میں گیتا پاٹھ' پروگرام کا انعقاد آر ایس ایس سے قریبی تعلق رکھنے والی سناتن کلچرل ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔ اس پروگرام کو بڑی کامیابی ملی۔ گیتا پاٹھ کے پروگرام میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے تھے۔ اس سے قبل 2023 میں بھی بریگیڈ پریڈ گراو¿نڈ میں 'لاکھ آوازوں میں گیتا پاٹھ' پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ریاست میں تبدیلی کے بعد اب بریگیڈ پریڈ گراو¿نڈ میں رام کتھا کے اہتمام کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں منتظمین ریاست سے اجازت کے منتظر ہیں۔ اس کے لیے وہ وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری سے بات چیت کریں گے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
11 months ago
قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments