Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

'چٹی چاٹا' بمقابلہ 'بوٹ چاٹا'، کلیان اور ریاست کے اے جی کی تکرار پر ہائی کورٹ میں ہنگامہ

مسجد سے لاوڈ اسپیکر ہٹانے سے متعلق عوامی مفاد کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت میں بے مثال تصادم۔ سینئر ایم پی اور وکیل کلیان بندوپادھیائے اور ریاست کے ایڈووکیٹ جنرل سورجیت ناتھ مترا کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ 'چٹی چاٹا' بمقابلہ 'بوٹ چاٹا' کی کشمکش سے عدالت کا کمرہ گرم ہو گیا۔ مجبوراً قائم مقام چیف جسٹس نے صورتحال کو سنبھالا۔
جمعرات کو جسٹس تپوبرت چکربرتی اور جسٹس اتروپ بندوپادھیائے کے ڈویڑن بنچ میں مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ درخواست گزار ڈینس فاروقی نے دعویٰ کیا کہ شری رام پور، ریشڑا، چاپدانی، بھدریشور سمیت متعدد علاقوں کی مساجد سے تقریباً 4 ہزار لاو¿ڈ اسپیکر ہٹانے کے لیے پولیس زبانی دباو¿ ڈال رہی ہے۔ جبکہ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 1999 میں کلکتہ ہائی کورٹ کی طرف سے مقررہ شور کی حد کے اندر اذان کے وقت مائیکروفون استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ ان سوال و جواب کے دوران ایم پی وکیل کلیان نے دعویٰ کیا کہ ریاست کے ایڈووکیٹ جنرل نے ان پر حملہ کیا۔ انہیں 'چٹی چاٹتا ہے' کہہ کر طعنہ دیا۔ جواب میں ایم پی نے غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "وہ تو شوبھندو ادھیکاری کے بوٹ چاٹنے والے ایڈووکیٹ جنرل ہیں۔" عدالت سے باہر نکل کر کلیان نے کہا، "مجھے مودی اور شاہ کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے پر معطل کیا گیا تھا۔ اور یہاں ریاستی حکومت کے وکلاء کو غیر متعلقہ اور الٹی پلٹی الزامات لگانے کی عادت پڑ گئی ہے۔ حساس مقدمات میں ریاستی حکومت ہار رہی ہے۔ ان پر دباو¿ بن رہا ہے۔ سیاسی انتقام میں جنہیں جیل میں ڈالا جا رہا ہے، وہ ضمانت پر رہا ہو رہے ہیں۔ دباو¿ کی وجہ سے ایسا بدسلوکی رویہ۔" اس کے بعد براہ راست اے جی پر حملہ کرتے ہوئے کلیان نے کہا، "ایک دیوانی عدالت کا وکیل کیا آئینی قانون سمجھے گا؟ آئین سے متعلق کوئی تصورات کے بغیر محض تکنیکی نکات اٹھا کر وقت ضائع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔" قائم مقام چیف جسٹس کی مداخلت سے صورتحال معمول پر آگئی۔ دریں اثنا، اس مقدمے کی اگلی سماعت منگل کو ہوگی۔ مساجد سے زبردستی لاو¿ڈ اسپیکر ہٹانے کی شکایت کے سلسلے میں پولیس کیا کر رہی ہے، کیا کوئی مداخلت کی ہے، یہ اگلی سماعت میں بتانا ہوگا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn