International

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، امریکہ میں مہنگائی دو برسوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، امریکہ میں مہنگائی دو برسوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکہ میں مہنگائی گذشتہ ماہ تقریباً دو سالوں کی بلند ترین شرح تک پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ ایران جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور معیشت پر اس کا منفی اثر ہے۔ امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح گذشتہ 12 ماہ کے دوران بڑھ کر سب سے زیادہ 3.3 فیصد ہو گئی ہے جو فروری میں 2.4 فیصد تھی۔ یہ سنہ 2022 کے بعد مہنگائی کی شرح میں ہونے والا سب سے زیادہ ماہانہ اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ اضافہ آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے ہوا، کیونکہ اس سے تیل کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments