برطانیہ میں تبلیغی جماعت کے اجتماع پر حملے کے خطرے پر پولیس نے 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد میں سے 8 کو ٹیررازم ایکٹ کے تحت حراست میں رکھا گیا جس میں سے تین افراد قتل کی سازش کے الزام میں زیرحراست ہیں جب کہ ایک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ تبلیغی جماعت کا اجتماع 9 سے 12 جولائی تک تھا۔ حملے کے خطرے کے پیشِ نظر پولیس نے اتوار کے روز اجتماع جلدی ختم کرایا۔ پولیس نے لندن اور مانچسٹر سمیت مختلف علاقوں سے گرفتاریاں کیں۔ کمانڈرہیلن فلینیگن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں دہشتگردی کا خطرہ موجود ہے عوام ہوشیار رہیں، کسی بھی خطرے کا قلع قمع کرنے کیلئے مستعد اور تیار ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع