امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مذاکرات ناکامی پر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں پرواہ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ جنگ سے فوجیوں کی جانیں خطرے میں پڑسکتی ہیں، غیرقانونی جنگ کے باعث ایندھن مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاکھوں افراد پر ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات پڑیں گے، توقع رکھنی چاہیے کہ امریکی صدر ان باتوں کی پرواہ کرے گا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ