International

لبنان میں ہلاکتیں دو ہزار سے تجاوز کر گئیں: وزارت صحت

لبنان میں ہلاکتیں دو ہزار سے تجاوز کر گئیں: وزارت صحت

لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اس جنگ کے آغاز سے اب تک ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 2,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق وزارتِ صحت کے ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے بتایا ہے کہ دو مارچ سے اب تک 2,020 افراد ہلاک جبکہ 6,436 زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس کے بعد جاری کیے گئے جب وزارتِ صحت نے بتایا کہ جنوبی لبنان کے قصبے طفاحتہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور نو زخمی ہوئے، جن میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments