سعودی عرب اور بحرین کو ملانے والے اہم زمینی رابطے کنگ فہد کاز وے کو عارضی بندش کے بعد دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کنگ فہد کاز وے اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ اسٹریٹجک پل پر گاڑیوں کی آمدورفت مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ یہ پل آج سیکیورٹی الرٹ کے باعث احتیاطی طور پر کچھ وقت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتِ حال معمول پر آنے کے بعد ٹریفک کی روانی بحال کر دی گئی ہے جبکہ مسافروں کو سفر سے قبل تازہ ترین ہدایات چیک کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع