Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

گہری رات میں رہائشی کمپلیکس کے سوئمنگ پول سے طالبہ کی لاش بر آمد

Admin
By Admin
Sep 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

GANGA AUR SON NADI KA PANI BADHA, BIHAR KE KAI ILAQON MEIN FLOOD JAISI SITUATION

گہری رات میں رہائشی کمپلیکس کے سوئمنگ پول سے طالبہ کی لاش بر آمد
گہری رات میں رہائشی کمپلیکس کے سوئمنگ پول سے طالبہ کی لاش بر آمد — September 08, 2026
گہری رات میں رہائشی کمپلیکس کے سوئمنگ پول سے طالبہ کی لاش بر آمد
گہری رات میں ایک کثیر المنزلہ اعلیٰ درجے کے رہائشی کمپلیکس کے سوئمنگ پول میں نوعمر لڑکی کی لاش! شہر کے نامور اسکول کی دسویں جماعت کی طالبہ کی موت پر پراسرار پہلو۔ کمپلیکس کی آٹھویں منزل سے اس کا موبائل فون برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق، آٹھویں منزل سے چھلانگ لگانے کے بعد وہ چھٹی منزل کے ایک بالکونی سے ٹکرائی، پھر براہِ راست سوئمنگ پول میں جا گری، جس کے بعد اس کی موت ہو گئی! کیا تعلیم کے دباو¿ یا والدین کی علیحدگی کی وجہ سے مایوسی میں 'خودکشی' کی؟ یا موت کے پیچھے کوئی اور راز ہے؟ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ واقعہ جنوبی کولکاتہ کے ایک اعلیٰ درجے کے علاقے کا ہے۔
طالبہ کی والدہ نے اتوار کو مشرقی جادھو پور تھانے میں خودکشی پر اکسانے کا مقدمہ درج کرایا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے خودکشی پر اکسانے کا الزام ضرور لگایا ہے، لیکن ان کی بیٹی کی موت میں 'قتل' یا کوئی اور وجہ ہے یا نہیں، اس کی بھی تحقیقات کی جائے۔ یہ واقعہ کچھ دن قبل جنوبی کولکاتہ کے ایک اعلیٰ درجے کے رہائشی کمپلیکس کا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حال ہی میں رات ساڑھے ایک بجے کے قریب ای ایم بائی پاس کے کنارے واقع اس اعلیٰ درجے کے کمپلیکس کے سیکیورٹی گارڈز نے سوئمنگ پول میں کوئی بھاری چیز گرنے کی آواز سن کر وہاں دوڑے۔ انہوں نے 15 سالہ نوعمر لڑکی کو پانی کے اندر پڑا دیکھا۔

گہری رات میں رہائشی کمپلیکس کے سوئمنگ پول سے طالبہ کی لاش بر آمد...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn