ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر ایرانی میڈیا نے جاری کردی۔ تصویر میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کو مطالعہ میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے۔ امریکا کے سابق میرین فوجی جیمز ویب نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کیا جانا مسیحیوں کے روزوں کے دوران کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ کو انکے اہل خانہ سمیت قتل کرنے کے مترادف ہے۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو انٹرویو میں جیمز ویب نے کہا کہ امریکا نے یہ قتل کرکے ایران کی پوری شہری آبادی کو امریکا کے خلاف لڑنے کے لیے متحد کردیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع