International

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا 1000 کلومیٹر مار کرنے والے کروز میزائل سے امریکی بحری اہداف پر تباہ کن حملہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا 1000 کلومیٹر مار کرنے والے کروز میزائل سے امریکی بحری اہداف پر تباہ کن حملہ

سحر ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 4 آپریشن کے دسویں مرحلے میں، 380 کلومیٹر مار کرنے والے قدر کروز میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے، بندر الشیوخ میں تعینات امریکی بحریہ کے چھ جنگی لینڈنگ کرافٹ (LCU) کو نشانہ بنایا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ان میں سے تین کشتیاں میزائل حملے کے بعد ڈوب گئیں جبکہ باقی شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اس کارروائی میں امریکی بحریہ کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔ حملے میں استعمال ہونے والا قدر 380 کروز میزائل 1000 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسے ایران کے سب سے خطرناک بحری کروز میزائلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ میزائل سپاہ پاسداران کی بحری افواج نے تیار کیا ہے اور یہ اینٹی جامنگ اور سمارٹ گائیڈنس جیسی خصوصیات سے لیس ہے۔ یہ حملہ خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments