Kolkata

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں میںبنگال نمبر ون: ممتا بنرجی

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں میںبنگال نمبر ون: ممتا بنرجی

کولکاتا10مارچ: خواتین کو بااختیار بنانے میں بنگال سب سے آگے ہے۔ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاست نے خواتین کی قیادت میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں میں قومی سطح پر بہترین کا خطاب حاصل کیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ نے یہ خوشخبری خواتین کے عالمی دن کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ پیر کو ایک ایکس ہینڈل پوسٹ میں، انہوں نے مرکز کی رپورٹ کا حوالہ دیا اور لکھا، "قومی سروے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق، مغربی بنگال غیر منظم شعبے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔صرف یہی نہیں، بلکہ اس سلسلے میں ہماری ریاست میں خواتین کا تعاون بھی شاندار ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments