Kolkata

جادو پور یونیورسٹی کی دیوار پر 'آزاد کشمیر' کے نعرے کے بعد پولیس نے 'غداری' کا مقدمہ درج کر لیا

جادو پور یونیورسٹی کی دیوار پر 'آزاد کشمیر' کے نعرے کے بعد پولیس نے 'غداری' کا مقدمہ درج کر لیا

جادو پور 11مارچ :جادو پور یونیورسٹی کی دیوار پر 'آزاد کشمیر' کا نعرہ لکھے ہونے سے پولس حرکت میں آگئی ۔ پولس نے اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کی روشنی میں علیحدگی پسندی اور تخریب کاری سمیت متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یونیورسٹی کی دیواروں پر ایسے نعروں کے پیچھے کوئی بڑی سازش ہو سکتی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments