Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

بانکورا میں شیام اسٹیل فیکٹری میںایک ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری، سنگ بنیاد رکھیں گے شوبھندو

بانکورا میں شیام اسٹیل فیکٹری میںایک ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری، سنگ بنیاد رکھیں گے شوبھندو ریاست میں نئی حکومت کی مدت محض ۲ ماہ ہے۔ اس دوران صنعت کاری کی راہ میں ایک اور بڑا قدم اٹھانے جا رہی ہے ریاستی حکومت۔ ڈنکنی کے بعد لکس کوزی کے بعد اب بانکورا کے میجیا میں شیام اسٹیل کے نئے یونٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے وزیراعلیٰ شوویندو ادھیکاری۔ تقریب میں موجود ریاست کے صنعت وزیر تپس رائے، شہر ترقی وزیر اگنمترا پال۔ اسٹیج پر بانکورا کے شالٹوڑا کے ایم ایل اے چندنا باو¿ری بھی ہیں۔ شیام اسٹیل حکام کا دعویٰ ہے کہ اس نئے کارخانے کے چالو ہونے پر براہ راست اور بالواسطہ مل کر تقریباً ۱۰ ہزار افراد کو روزگار کے مواقع ملے گا۔ اس کے علاوہ اس منصوبے کے مرکز میں علاقے میں متعدد ذیلی صنعتوں کے قائم ہونے کے امکانات بھی ہیں۔ اس کے نتیجے میں بانکورا اور ملحقہ اضلاع کی صنعتی اور سماجی و اقتصادی صورتحال پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments