گھنٹے گزر جانے کے بعد دمینتی کا پتہ نہیں چلا 24 گھنٹے ہو گئے ہیں بیٹی کا کوئی پتہ نہیں۔ پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے، لیکن ابھی تک کوئی خبر نہیں مل سکی۔ عملاً بے بسی کی حالت میں ہے خاندان۔ جہاں جہاں ممکن ہے، شوٹر دمینتی سین کے خاندان نے تلاش کی ہے۔ ریلوے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد فوٹیج فراہم کرے، یہ مطالبہ بھی دمینتی کے والد دھروبیوٹی سین نے کیا ہے۔ جمعرات کو دکان جانے کے لیے گھر سے نکلی تھی15 سالہ دمینتی ۔ اس کے بعد وہ گھر واپس نہیں آئی۔دمینتی ایک رائفل شوٹر ہے۔ اسے قومی ٹیم میں ٹرائل کا موقع بھی ملا تھا۔ وہ ہر روز صبح اپنے شیڈول کے مطابق پریکٹس کے لیے جاتی تھی۔ اس میں کوئی غیر معمولی بات خاندان نے نہیں دیکھی۔ وہ کہاں جا سکتی ہے، اس کا اندازہ نہیں لگا پا رہے ہیں اس کے والد۔ 24 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کوئی پتہ نہ ملنے پر باپ پھوٹ پڑے۔ انہوں نے کہا، "اس طرح غائب نہیں ہو سکتی۔24 گھنٹے ہو گئے ہیں کوئی سراغ نہیں۔" ہوڑہ کے پلیٹ فارم پر سی سی ٹی وی فوٹیج میں دمینتی کو آخری بار دیکھا گیا ہے۔ وہ فوٹیج چاہتے ہیں ان کے والد۔ انہوں نے کہا، "ریلوے فوٹیج نہیں دے گی تو کیسے ہو گا۔"دمینتی کو روزانہ ڈائری لکھنے کی عادت تھی۔ ڈائری میں بھی کوئی غیر معمولی بات نہیں لکھی ہے، ان کے والد نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ کوچز کے ذریعےدمینتی کی باقاعدہ کاو¿نسلنگ ہوتی تھی۔ وہاں بھی کوئی غیر معمولی بات نہیں دیکھی گئی۔جمعرات کی رات بیٹی کو شری رام پور میں دیکھے جانے کی خبر ملتے ہی تھانے گئے تھے۔ وہاں سے انہیں بالی جانے کو کہا گیا۔ انہیں ۱ گھنٹے تک بٹھائے رکھا گیا، انہوں نے الزام لگایا ہے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
10 months ago
قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments