Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

اسمبلی کے دستخط جعل سازی کیس میں فی الحال ابھیشیک کو راحت

اسمبلی کے دستخط جعل سازی کیس میں فی الحال ابھیشیک کو راحت اسمبلی کے دستخط جعل سازی کیس میں ابھیشیک بنرجی کو ریلیف ملا ہے۔ جسٹس کوشک چند نے عبوری تحفظ کی مدت ایک ماہ کے لیے بڑھا دی۔ ہائی کورٹ کی ہدایت ہے کہ اس دوران ان کے خلاف کوئی سخت اقدام نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم ترنمول رکن پارلیمنٹ کو تحقیقات میں تعاون کرنا ہوگا۔23جولائی کو کیس کی اگلی سماعت کا امکان ہے۔ دستخط معاملے کا آغاز ووٹوں کے نتائج کے اعلان کے بعد ہوا۔ گزشتہ ۶ مئی کو کالی گھاٹ میں ترنمول لیڈر نے ایم ایل اے کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر شوبھن دیو چٹوپادھیائے کا نام تجویز کیا گیا۔ اس دن جو لوگ موجود تھے، ان سب نے ہاتھ اٹھا کر شوبھن دیو کی حمایت کی۔ لیکن اسمبلی میں اس سلسلے کی جو تجویز جمع کروانی ہوتی ہے، وہ ترنمول نے نہیں دی۔ اس کے بعد13اور14 مئی کو اسمبلی میں ترنمول ایم ایل اے نے حلف لیا۔ حلف کے بعد قواعد کے مطابق ایم ایل اے نے دستخط کیے۔ اپوزیشن پارٹی کے طور پر ترنمول سے اپوزیشن لیڈر کے نام کی تجویز طلب کی اسمبلی سکریٹری نے۔ وہ جمع کروانے کے لیے 19مئی کو دوبارہ کالی گھاٹ میں ایم ایل اے کی میٹنگ بلائی گئی۔ اس دن کچھ لوگ موجود تھے، کچھ نہیں تھے۔ موجود تمام لوگوں کے دستخط پارٹی کی طرف سے لیے گئے۔ ملایا گیا کہ کتنے غیر حاضر تھے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments