Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

شوبھندو کی ’دوستی‘ کی اپیل کا ریجینگر میں اثر! نندی گرام میں بھی ریکارڈ برتری

Admin
By Admin
Oct 09, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

شوبھندو کی ’دوستی‘ کی اپیل کا ریجینگر میں اثر! نندی گرام میں بھی ریکارڈ برتری
شوبھندو کی ’دوستی‘ کی اپیل کا ریجینگر میں اثر! نندی گرام میں بھی ریکارڈ برتری — October 09, 2026
شوبھندو کی ’دوستی‘ کی اپیل کا ریجینگر میں اثر! نندی گرام میں بھی ریکارڈ برتری
دھونس، رعب اور غنڈہ گردی کے دن ختم ہو چکے ہیں۔ مسلم اکثریتی علاقے ریجینگر میں کھڑے ہو کر خود وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا۔ اس حلقے میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران انہوں نے ’مسلم بھائیوں اور بہنوں‘ سے کہا تھا، ”اب منہ پھیر کر رہنے کا وقت نہیں ہے، دوستی کا ہاتھ بڑھائیے۔“ ریجینگر کے ووٹروں نے اپنے ’دوست‘ شوبھندو کی اس بات کو کس قدر اہمیت دی، اس کا ثبوت اس حلقے کے ووٹوں کی گنتی کے نتائج ہیں۔
ووٹوں کی گنتی کے پہلے راو¿نڈ سے ہی ریجینگر میں بی جے پی آگے رہی۔ وقت گزرنے کے ساتھ کوئی بھی پارٹی اس کے قریب نہیں پہنچ سکی۔ ریجینگر میں آٹھویں راو¿نڈ کی گنتی مکمل ہونے کے بعد بی جے پی کے امیدوار شاکھارَو سرکار 69 ہزار 498 ووٹوں سے آگے ہیں۔
ریجینگر میں دوسرے مقام پر ہمایوں کی پارٹی عوامی ترقی پارٹی، تیسرے مقام پر کانگریس، چوتھے مقام پر ممتا ترنمول، پانچویں مقام پر سی پی ایم اور چھٹے مقام پر جمہوری ترنمول ہے۔
دوسری جانب نندی گرام میں بی جے پی کی امیدوار ہاسیرانی رتھ بھی اپنے حریفوں سے کافی آگے ہیں۔ نندی گرام ضمنی انتخاب میں پانچویں راو¿نڈ کی گنتی مکمل ہونے کے بعد بی جے پی کی امیدوار ہاسیرانی رتھ 41 ہزار 500 ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں۔
نندی گرام میں دوسرے مقام پر کانگریس، تیسرے مقام پر سی پی آئی، چوتھے مقام پر آئی ایس ایف اور پانچویں مقام پر جمہوری ترنمول ہے۔

شوبھندو کی ’دوستی‘ کی اپیل کا ریجینگر میں اثر! نندی گرام میں بھی ریکارڈ برتری...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn