ممبئی، 24 دسمبر : بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی نے تین دنوں میں 75 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو سینما میں ریلیز ہوئی تھی فلم ڈنکی کو شائقین کی جانب سے اچھا رسپانس مل رہا ہے۔ڈنکی نے پہلے دن تقریباً 30 کروڑ روپے کمائے تھے فلم ڈنکی نے دوسرے دن 20 کروڑ روپے کمائے ڈنکی نے تیسرے دن 25 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی اس کے ساتھ ہی گھریلو باکس آفس پر ڈنکی کا کل کلیکشن 75 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ فلم ڈنکی میں شاہ رخ خان کے علاوہ تاپسی پنو، وکی کوشل اور بومن ایرانی بھی اہم کرداروں میں ہیں۔
Source: uni news service
کنڑ زبان پر دیے گئے بیان کے لیے عدالت نے کمل ہاسن کو پھٹکار لگائی
جنید کو باقاعدہ طور پر اداکاری نہ سیکھنے کا مشورہ دیا تھا، عامر خان
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ درج
میرے والد جاسوس تھے، والدہ کا خفیہ ماضی تھا، جیکی چن کے انکشافات
کمل ہاسن نے معافی مانگنے سے انکار کردیا
میک اپ چکھنے والی مشہور انفلوئنسر اچانک چل بسیں