نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انھیں شاہ چارلس سے بات چیت کا موقع ملتا تو وہ ان سے کہتے کہ کوہِ نور ہیرا واپس کر دیں۔ شاہ چارلس کی بعد میں میئر ممدانی سے گفتگو بھی ہوئی لیکن اس گفتگو میں کیا بات ہوئی؟ اس پر برطانوی شاہی محل نے تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ ممدانی کے دفتر نے بھی نہیں بتایا کہ ممدانی کی شاہ چارلس سے کیا بات ہوئی۔ اس سے پہلے بھارت کئی بار برطانیہ سے مطالبہ کر چکا ہے کہ وہ کوہ نور ہیرا بھارت کو دے دے۔ یہ ہیرا مسلمان بادشاہوں کی ملکیت میں رہا جس کے بعد آخر میں یہ پنجاب کے حکمراں رنجیت سنگھ کے تسلط میں رہا۔ 1849 میں پنجاب پر قبضے کے بعد انگریز گورنر جنرل نے سن 1850 میں کوہ نور ہیرا ملکہ وکٹوریہ کو تحفے میں دے دیا، تب سے یہ ہیرا برطانوی شاہ کے تاج میں جڑا ہوا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی