امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیل کو 500 ملین ڈالر مالیت کی اسلحہ فراہمی روکنے کی کوشش کی ہے۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ رواں ہفتے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کیلیے ووٹنگ کراؤں گا۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیل کی مزید حمایت قابل قبول نہیں۔ امریکی ٹیکس دہندگان نیتن یاہو حکومت کے جنگی اخراجات نہ اٹھائیں۔ انھوں نے کہا کہ غزہ، ایران اور لبنان میں شہریوں کے قتل اور بے دخلی کی فنڈنگ بند ہونی چاہیے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی