International

صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں، امریکی اخبار

صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کا بتا دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنے کا پیچیدہ آپریشن بعد میں کرنے کے خواہاں ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے معاونین نے اندازہ لگایا کہ آبنائے ہرمز کو کھولنے کا مشن اس جنگ کو 4 سے 6 ہفتوں تک آگے بڑھا دے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments