رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات شروع ہو گا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن جنوبی اور شمالی امریکا ،پیسفک، اٹلانٹک اور انٹارکٹیکا میں دیکھا جاسکے گا۔ رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کب ہوگا اور کیا ہندستان میں دیکھا جاسکےگا؟ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب سورج کو گرہن لگے گا مگرسورج گرہن کا مشاہدہ ہندستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن کا آغازآج ہندستان وقت کے مطابق رات 9 بجکر 13 منٹ پر ہوگا اور رات 3 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوگا۔
Source: social media
اسمبلی ضمنی الیکشن بھی کانگریس کا ہوگا ساتھ:اکھلیش
بی جے پی ایم ایل اے کا ویڈیو وائرل، ایس پی کے سامنے سجدہ ریز
حکومت نے حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
رتن ٹاٹا کی جذباتی انداز میں الوداعی،سرکاری۔طورپر آخری رسومات کی ادائیگی
پونے پورش کریش کیس : روڈ سیفٹی پر 300 الفاظ کا مضمون لکھنے کی شرط پرملزم کو ضمانت دینا پڑا مہنگا!
قومی وقف کارپوریشن کو ختم کرنے کی سازش کاالزام شئیر ہولڈرز کو حصص فروخت کرنے کامشورہ
بی جے پی کے آٹھ اور کانگریس کے تین امیدواروں کی ضمانتیں ضبط
سینی، ہڈا، ونیش، وج کامیاب، کمل، اسیم، رنجیت، دشینت کو شکست کا سامنا کرناپڑا
جماعت اسلامی کا کوئی بھی امیدوار جیت نہ سکا
جموں و کشمیر کے لوگوں نے ایک مضبوط حکومت کے لئے نیشنل کانفرنس- کانگریس الائنس کو ووٹ دیا:محبوبہ مفتی