Kolkata

سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت ، دیگر چھ زخمی

سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت ، دیگر چھ زخمی

کولکاتا4اپریل : خراب سڑک کی وجہ سے ہوئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا اور دیگر 6افرد شدید زخمی ہوگئے۔کروڑوں روپے ملنے کے باوجود اصلاحات پر عمل کیوں نہیں ہو رہا؟ گاوں والوں نے روڈ بلاک کر دی انڈاس: اس بار ایک مقامی رہائشی خراب سڑک کا شکار ہو گیا ہے۔ حادثے میں مزید چھ افراد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ بنکورہ کے انڈاس تھانے کے بھوربندی علاقے میں پیش آیا۔ واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ علاقہ مکینوں نے انڈاس کے مقامی سہس پور بازار میں سڑک کی فوری مرمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کچھ دیر کے لیے سڑک بلاک کرکے احتجاج بھی کیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments