Kolkata

راجر ہاٹ فائرنگ واقعہ میں مدھیم گرام سے 2افراد گرفتار

راجر ہاٹ فائرنگ واقعہ میں مدھیم گرام سے 2افراد گرفتار

راجر ہاٹ فائرنگ واقعہ میں مدھیم گرام سے 2افراد گرفتار ، راجرہاٹ5اپریل : راجہ ہاٹ کے نارائن پور میں جمعہ کو دو گروپوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ جنوبی نارائن پور میں آزاد بابا نامی شخص کے گھر پر گولیاں چلائی گئیں۔ اس واقعے نے سیاسی حلقوں میں بھی کھلبلی مچادی۔ پولیس نے فوری طور پر واقعے کی تحقیقات کی۔ اس واقعے میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے دونوں افراد کے نام ساجد خان عرف چھوٹو اور محمد تاج ہیں۔ تاہم واقعے کا مرکزی ملزم شیخ آزاد تاحال فرار ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments