سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں خطے کی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی اور بدلتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ دونوں عالمی رہنماؤں نے کشیدگی کے منفی اثرات، میری ٹائم سیکیورٹی اور بین الاقوامی معیشت پر اثرات پر بھی گفتگو کی۔ صدر پیوٹن نے سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے حمایت کا اعادہ کیا۔ اس سے قبل سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان اور روس کے وزیرِ خارجہ کے درمیان بھی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ دونوں وزرائے خارجہ کی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع