International

سعودیہ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اقدام کی مذمت

سعودیہ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اقدام کی مذمت

سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اشتعال اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا پولیس سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانا اور رقص کرنا اسلامی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔ سعودی عرب نے مقدس مقامات اور فلسطینی شہریوں کے خلاف سنگین خلاف ورزیوں پر جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments