وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اتوار 17 مئی 2026 کی صبح عراقی فضائی حدود سے سعودی عرب کی جانب آنے والے تین ڈرونز کو مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد تباہ کر دیا گیا۔ ترکی المالکی کے مطابق وزارتِ دفاع مناسب وقت اور جگہ پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سعودی عرب کی خودمختاری، امن، شہریوں اور مقیم افراد کے تحفظ کے خلاف کسی بھی جارحیت کی کوشش کا مؤثر جواب دینے کے لیے تمام ضروری آپریشنل اقدامات کیے جائیں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی