International

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں  میں عیدالاضحیٰ جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

پاکستان سمیت سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔ نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد، گلے مل کر مبارکباد اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی جارہی ہے۔ دوسری جانب مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوں گے۔ امریکا، برطانیہ اور یورپ میں بھی مسلمان آج عید منا رہے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments