ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرق میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے یہ نہیں بتایا گیا کہ آگ کیسے لگی تاہم آگ کے شعلے میلوں دور سے دیکھے جاسکتے ہیں اور دھوئیں کے بادل آسمان کو گھیرے ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئرڈیفنس نظام نے مشرقی علاقے پر فائر کیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔ ان میزائلوں کا ملبہ ایک توانائی سے متعلق ایک تنصیب پر گرا۔جس سے پیدا نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع