International

روسی بندرگاہی شہر توآپسے پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 1 شخص ہلاک

روسی بندرگاہی شہر توآپسے پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 1 شخص ہلاک

بحیرۂ اسود میں روس کے بندرگاہی شہر توآپسے پر یوکرین نے ڈرون حملہ کر دیا۔ مقامی حکام کے مطابق ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔ حکام نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرون حملے کے باعث توآپسے کے علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون کا ملبہ گرنے سے متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments