International

روس نے ایران کو جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے، برطانوی جریدے کا دعویٰ

روس نے ایران کو جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے، برطانوی جریدے کا دعویٰ

برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس نے ایران کو ایسے جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی جو جام نہیں کیے جاسکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آپٹک فائبر کے ذریعے استعمال ہونے والے یہ ڈرون خلیج فارس اور دیگر علاقوں میں امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیے جا سکتے تھے۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایسے ہی ڈرون روسی افواج نے یوکرین کے خلاف کامیابی سے استعمال کیے ہیں۔ جریدے کے مطابق حاصل ہونے والی دستاویز میں یہ واضح نہیں کہ یہ روس نے ایران کو یہ پیشکش کب کی اور اسے قبول بھی کیا گیا یا نہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments