International

روس میں یوکرین کے ڈرون حملے، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

روس میں یوکرین کے ڈرون حملے، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

روس کے ماسکو ریجن میں یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ گورنر ماسکو ریجن آندرے ووروبیوف کے مطابق پیونیرسکی ٹاؤن پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ ماسکو ریجن کے ایک اور علاقے میں بھی ڈرون حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments