International

ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کےسربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل میں ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام ٹرمپ کے فریب دینے والے بیانات سے نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے معاملات میں بیان بازی کی گنجائش نہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments