International

ٹرمپ نے پوپ کے لباس میں اپنی اے آئی جنریٹڈ تصویر شیئر کردی

ٹرمپ نے پوپ کے لباس میں اپنی اے آئی جنریٹڈ تصویر شیئر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ کے لباس میں اپنی اے آئی جنریٹڈ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تصویر میں وہ پوپ کی طرح سفید لباس اور پوپ کی مخصوص ٹوپی پہنے نظر آ رہے ہیں، صدر ٹرمپ نے تصویر کو کوئی عنوان نہیں دیا۔ مگر چند دن پہلے پوپ کے جانشین کے سوال پر کہا تھا کہ وہ پوپ بننا چاہیں گے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مذاقاً کہا تھا کہ وہ اگلا پوپ بننا چاہیں گے۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments