صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پر برس پڑے۔ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سرنڈر کرے اور تسلیم کرے بحریہ ختم ہو چکی، ایرانی بحریہ سمندربرد ہو چکی ہو تو بھی امریکی میڈیا ایران کو فاتح قرار دے گا، ایران تسلیم کرے فضائیہ بھی باقی نہیں تو بھی فیک نیوز میڈیا ایران کو فاتح کہےگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی فوج تہران سے نکل کر ہتھیار ڈالے تو بھی امریکی میڈیا ایران کو فاتح کہےگا، ایرانی فوج ہاتھ اٹھا کر سرنڈر کہے سفید جھنڈا لہرائے تو بھی امریکی میڈیا ایران کوفاتح کہےگا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بچی کھچی ایرانی قیادت شکست دستاویز پر دستخط کرے تب بھی امریکی میڈیا کہے گا ایران کو فتح مل گئی، ایرانی قیادت امریکا کے سامنے سر جھکائے تو بھی امریکی میڈیا کہے گا ایران کو شاندار فاتح مل گئی۔ امریکی صدر نے لکھا کہ نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جرنل، سی این این و دیگر فیک نیوز میڈیا راستے سے بھٹک چکے، ڈیموکریٹس اور فیک نیوز میڈیا بالکل پاگل ہو گئے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ