صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کنسرٹ اچانک منسوخ کردیا۔ سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ گلوکار بہت زیادہ معاوضہ لیتے ہیں، ان کی موسیقی بیزار کرتی ہے، یہ گلوکار شکایتوں کیلئے کچھ نہیں کرتے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ کنسرٹ کی بجائے میک امریکا گریٹ اگین ریلی نکالی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کے نان پرافٹ گروپ فریڈم 250 کی جانب سے 16 روزہ جشن کا اعلان کیا گیا تھا جس میں نیشنل مال پر کنسرٹ ہونا تھے تاہم امریکی میڈیا کے مطابق پچھلےچند روز میں کئی گلوکاروں نے کنسرٹ میں پرفارم کرنے سے ہی انکار کردیا تھا۔ اب کنسرٹ کی بجائے 24 جون کو صدرٹرمپ ریلی سے خطاب کریں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ