International

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈورن حملے کو احمقانہ خلاف ورزی قرار دے دیا

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈورن حملے کو احمقانہ خلاف ورزی قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر ایرانی ڈورن حملے کو جنگ بندی معاہدے کی احمقانہ خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز عبور کرنے والے بحری جہازوں پر 4 ڈرونز سے حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک ڈرون بڑے اور بہت مہنگا کارگو لے جانے والے جہاز کے اوپری ڈیک سے ٹکرایا، نقصان کے باوجود جہاز آگے بڑھنے میں کامیاب رہا، تین ڈرونز امریکا نے مار گرائے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments