International

ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی، سروے

ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی، سروے

حالیہ سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوام میں پسندیدگی کی شرح مزید میں مزید کمی آگئی۔ رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ یہ شرح گزشتہ سروے میں 36 فیصد تھی جبکہ موجودہ سروے ٹرمپ پر حملے سے پہلے کا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب صدر بنے تھے تو47 فیصد امریکی ووٹر ان سے خوش تھے جبکہ اب ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ سروے میں پسندیگی میں کمی کی وجہ میں ایران پر حملے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بتائی جارہی ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments