International

ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق سوزی وائلز صدر ٹرمپ کی کابینہ میں انتشار اور صدر ٹرمپ کی جانب سے توہین سے تنگ آگئی ہیں۔ انہتر برس کی وائلز سن دو ہزار پندرہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے انکے ساتھ ہیں اور وائٹ ہاؤس میں چیف آف اسٹاف کے اہم عہدے پر تعینات ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments