بحری تحفظ کے ایک ماہر نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی کارروائیوں کو ’انتہائی خطرناک‘ اور ’کشیدگی میں اضافے کا باعث‘ قرار دیا ہے۔ برطانیہ کے تھنک ٹینک چیتھم ہاؤس کے پروگرام برائے عالمی سلامتی کی محقق نیتیا لیب نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ صورتحال شدید تناؤ کی عکاسی کرتی ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کی بحالی کی شرائط پر مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں۔ ان کے مطابق امریکہ نے یہ مؤقف اختیار کر لیا ہے کہ جہازوں کی آمدورفت کا واحد راستہ ایسے حالات میں سفر کرنا ہے جہاں ایران کی جانب سے طاقت کے استعمال یا حملوں کا خطرہ بدستور موجود رہے۔ محقق نیتیا لیب کا کہنا تھا کہ ’اگرچہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ بعض جہازوں کو آبنائے ہرمز سے نکالنے میں کامیاب ہو بھی جائے تو یہ اقدام زیادہ سے زیادہ عارضی طور پر مقاصد حاصل کرنے کا باعث بن سکتا ہے جبکہ اس اہم آبی گزرگاہ کی پائیدار بحالی کے لیے کہیں زیادہ وسیع اور جامع کوششوں کی ضرورت ہے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی