International

ٹرمپ دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ہم شرائط مانیں، محسن رضائی

ٹرمپ دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ہم شرائط مانیں، محسن رضائی

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ٹرمپ دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ہم ان کی شرائط مانیں اور اپنی شرائط مبہم رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مسودے میں ابہام ہیں جن کی وضاحت ضروری ہے۔ اس سے پہلے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خمینی کی 37 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دشمن میدان میں شکست کے بعد عوام کی استقامت کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments