International

ٹرمپ امریکا کو تباہ کن ڈیل میں نہیں دھکیلیں گے، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ امریکا کو تباہ کن ڈیل میں نہیں دھکیلیں گے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو ایران کے ساتھ ایک اور تباہ کن ڈیل میں نہیں دھکیلیں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے ڈیل کی تو یہ سب کے لیے امن، سلامتی اور تحفظ یقینی بنائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہو جائے گی۔ مگر جلد بازی میں کوئی بری ڈیل نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا میں آنے والی خبریں غلط ہیں کہ میں ڈیل کرنے کے لیے کسی دباؤ میں ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر اسلام آباد جا رہے ہیں۔ ڈیل ہونے تک ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments