اشٹمی تک بارش! کیا پنچمی سے ہی شروع ہو جائے گی
درگا پوجا کے دوران بھی بارش سے راحت ملنے کی امید نہیں ہے۔ علی پور محکمہ? موسمیات نے بتایا ہے کہ اشٹمی تک جنوبی بنگال کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔ کولکاتا میں بھی بارش ہوگی۔ نومی سے موسم میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ شمالی بنگال میں بارش کا امکان نسبتاً کم ہے۔
محکمہ? موسمیات نے جمعہ کی سہ پہر درگا پوجا کے لیے خصوصی بلیٹن جاری کیا ہے۔ اس بلیٹن میں مہالیہ سے لے کر ایکادشی تک موسم کی صورتِ حال، بارش کے امکانات اور مختلف علاقوں میں موسم کی پیش گوئی تفصیل سے بتائی گئی ہے۔
اشٹمی تک بارش! کیا پنچمی سے ہی شروع ہو جائے گی...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments